سنن النسائي - حدیث 1732

كِتَابُ قِيَامِ اللَّيْلِ وَتَطَوُّعِ النَّهَارِ نَوْعٌ آخَرُ مِنْ الْقِرَاءَةِ فِي الْوِتْرِ صحيح أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ قَزَعَةَ عَنْ حُصَيْنِ بْنِ نُمَيْرٍ عَنْ حُصَيْنِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ ذَرٍّ عَنْ ابْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبْزَى عَنْ أَبِيهِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَقْرَأُ فِي الْوِتْرِ بِسَبِّحْ اسْمَ رَبِّكَ الْأَعْلَى وَقُلْ يَا أَيُّهَا الْكَافِرُونَ وَقُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ

ترجمہ سنن نسائی - حدیث 1732

کتاب: رات کے قیام اور دن کی نفلی نماز کے متعلق احکام و مسائل وتر میں ا یک اور قسم کی قراءت حضرت عبدالرحمن بن ابزیٰ رضی اللہ عنہ سے منقول ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم وتر نماز میں (سبح اسم ربک الاعلیٰ)، (قل یایھا الکفرون) اور (قل ھواللہ احد) پڑھا کرتے تھے۔