كِتَابُ قِيَامِ اللَّيْلِ وَتَطَوُّعِ النَّهَارِ نَوْعٌ آخَرُ مِنْ الْقِرَاءَةِ فِي الْوِتْرِ صحيح أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَيْنِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ بْنِ إِشْكَابَ النَّسَائِيُّ قَالَ أَنْبَأَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي عُبَيْدَةَ قَالَ حَدَّثَنَا أَبِي عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ طَلْحَةَ عَنْ ذَرٍّ عَنْ سَعِيدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبْزَى عَنْ أَبِيهِ عَنْ أُبَيِّ بْنِ كَعْبٍ قَالَ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقْرَأُ فِي الْوِتْرِ بِسَبِّحْ اسْمَ رَبِّكَ الْأَعْلَى وَقُلْ يَا أَيُّهَا الْكَافِرُونَ وَقُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ فَإِذَا سَلَّمَ قَالَ سُبْحَانَ الْمَلِكِ الْقُدُّوسِ ثَلَاثَ مَرَّاتٍ
کتاب: رات کے قیام اور دن کی نفلی نماز کے متعلق احکام و مسائل وتر میں ا یک اور قسم کی قراءت حضرت ابی بن کعب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، فرمایا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم وتر کی نماز میں (سبح اسم ربک الاعلی)، (قل یایھا الکفرون) اور (قل ھواللہ احد) پڑھا کرتے تھے اور جب سلام پھیرتے تھے تو تین دفعہ [سبحان الملک القدوس] پڑھتے۔