سنن النسائي - حدیث 1694

كِتَابُ قِيَامِ اللَّيْلِ وَتَطَوُّعِ النَّهَارِ بَاب كَيْفَ الْوِتْرُ بِوَاحِدَةٍ صحيح الإسناد أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ زِيَادٍ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلَاةُ اللَّيْلِ مَثْنَى مَثْنَى وَالْوِتْرُ رَكْعَةٌ وَاحِدَةٌ

ترجمہ سنن نسائی - حدیث 1694

کتاب: رات کے قیام اور دن کی نفلی نماز کے متعلق احکام و مسائل ایک وتر کیسے پڑھا جائے؟ حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’رات کی نماز دودورکعت ہے۔ اور وتر (آخر میں) ایک رکعت ہے۔‘‘