كِتَابُ قِيَامِ اللَّيْلِ وَتَطَوُّعِ النَّهَارِ بَاب الْوِتْرِ عَلَى الرَّاحِلَةِ صحيح أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا مَالِكٌ عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ عُمَرَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ عَنْ سَعِيدِ بْنِ يَسَارٍ قَالَ قَالَ لِي ابْنُ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يُوتِرُ عَلَى الْبَعِيرِ
کتاب: رات کے قیام اور دن کی نفلی نماز کے متعلق احکام و مسائل
سواری پروتر پڑھنا
حضرت سعید بن یسار نے کہا کہ مجھے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے فرمایا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اونٹ پر وتر پڑھ لیا کرتے تھے۔
تشریح :
احناف وتر کو واجب سمجھتے ہیں، لہٰذا اسے سواری پر پڑھنے کے قائل نہیں مگر یہ صحیح اور صریح احادیث کی مکمل مخالفت ہے۔
احناف وتر کو واجب سمجھتے ہیں، لہٰذا اسے سواری پر پڑھنے کے قائل نہیں مگر یہ صحیح اور صریح احادیث کی مکمل مخالفت ہے۔