سنن النسائي - حدیث 1646

كِتَابُ قِيَامِ اللَّيْلِ وَتَطَوُّعِ النَّهَارِ الِاخْتِلَافُ عَلَى عَائِشَةَ فِي إِحْيَاءِ اللَّيْلِ صحيح أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ قَالَ حَدَّثَنَا صَالِحُ بْنُ مِهْرَانَ وَكَانَ ثِقَةً قَالَ حَدَّثَنَا النُّعْمَانُ بْنُ عَبْدِ السَّلَامِ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ عَاصِمِ بْنِ كُلَيْبٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي حَتَّى تَزْلَعَ يَعْنِي تَشَقَّقُ قَدَمَاهُ

ترجمہ سنن نسائی - حدیث 1646

کتاب: رات کے قیام اور دن کی نفلی نماز کے متعلق احکام و مسائل رات جاگنے والی روایت میں حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کے الفاظ میں اختلاف حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اس قدر لمبی نماز پڑھتے تھے کہ آپ کے قدم مبارک پھٹ جاتے تھے۔
تشریح : سوچنے کے بعد پھٹنے کا مقام، یعنی آخر آنا ہی تھا، مگر نبی صلی اللہ علیہ وسلم میں سستی کا احساس راہ نہیں پاتا تھا۔ سوچنے کے بعد پھٹنے کا مقام، یعنی آخر آنا ہی تھا، مگر نبی صلی اللہ علیہ وسلم میں سستی کا احساس راہ نہیں پاتا تھا۔