سنن النسائي - حدیث 1622

كِتَابُ قِيَامِ اللَّيْلِ وَتَطَوُّعِ النَّهَارِ بَاب مَا يَفْعَلُ إِذَا قَامَ مِنْ اللَّيْلِ مِنْ السِّوَاكِ صحيح أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ وَمُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ مَنْصُورٍ وَالْأَعْمَشِ وَحُصَيْنٍ عَنْ أَبِي وَائِلٍ عَنْ حُذَيْفَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ إِذَا قَامَ مِنْ اللَّيْلِ يَشُوصُ فَاهُ بِالسِّوَاكِ

ترجمہ سنن نسائی - حدیث 1622

کتاب: رات کے قیام اور دن کی نفلی نماز کے متعلق احکام و مسائل جب رات کو تہجد کےلیے اٹھے تو مسواک کرئے حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم جب رات کواٹھتے تھے تو اپنے منہ کو مسواک کے ساتھ صاف کرتے تھے۔