سنن النسائي - حدیث 16

ذِكْرُ الْفِطْرَةِ الْإِبْعَادُ عِنْدَ إِرَادَةِ الْحَاجَةِ صحيح أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو جَعْفَرٍ الْخَطْمِيُّ عُمَيْرُ بْنُ يَزِيدَ قَالَ حَدَّثَنِي الْحَارِثُ بْنُ فُضَيْلٍ وَعُمَارَةُ بْنُ خُزَيْمَةَ بْنِ ثَابِتٍ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي قُرَادٍ قَالَ خَرَجْتُ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَى الْخَلَاءِ وَكَانَ إِذَا أَرَادَ الْحَاجَةَ أَبْعَدَ

ترجمہ سنن نسائی - حدیث 16

کتاب: امور فطرت کا بیان قضائے حاجت کے لیے دور جانا حضرت عبدالرحمٰن بن ابو قراد رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انھوں نے کہا: میں رسول اللہ کے ساتھ میدان میں گیا اور آپ جب قضائے حاجت کا ارادہ فرماتے تو دور جاتے۔