سنن النسائي - حدیث 1521

كِتَابُ الِاسْتِسْقَاءِ كَمْ صَلَاةُ الِاسْتِسْقَاءِ صحيح أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ عَنْ يَحْيَى عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ مُحَمَّدٍ عَنْ عَبَّادِ بْنِ تَمِيمٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ زَيْدٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَرَجَ يَسْتَسْقِي فَصَلَّى رَكْعَتَيْنِ وَاسْتَقْبَلَ الْقِبْلَةَ

ترجمہ سنن نسائی - حدیث 1521

کتاب: بارش کے وقت دعا کرنے سے متعلق احکام و مسائل نماز استسقاء کتنی رکعت ہے؟ حضرت عبداللہ بن زید رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم بارش کی دعا کرنے کے لیے (شہرسے) باہر نکلے، پھر آپ نے قبلہ رخ ہوکر (دعا کی اور) دو رکعتیں پڑھیں۔