سنن النسائي - حدیث 1502

كِتَابُ الْكُسُوفِ بَاب كَيْفَ الْخُطْبَةِ في الْكُسُوفِ ضعيف أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ سُلَيْمَانَ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ الْحَفَرِيُّ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ الْأَسْوَدِ بْنِ قَيْسٍ عَنْ ثَعْلَبَةَ بْنِ عَبَّادٍ عَنْ سَمُرَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَطَبَ حِينَ انْكَسَفَتْ الشَّمْسُ فَقَالَ أَمَّا بَعْدُ

ترجمہ سنن نسائی - حدیث 1502

کتاب: گرھن کے متعلق احکام و مسائل گرہن کےموقع پر(نماز کے بعد)خطبہ کیسے ہو گا حضرت سمرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ جب سورج کو گرہن لگا تھا تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے خطبہ دیا تھا اور فرمایا تھا: اما بعد
تشریح : خطبے میں حمدوصلاۃ کے بعد کہا جاتا ہے: اما بعد! یعنی حمدوصلاۃ کے بعد میرا مقصود یہ ہے۔ اور اس کے بعد مقصد بیان کیا جاتا ہے۔ یہ حدیث گزرچکی ہے۔ دیکھیے، حدیث:۱۴۸۵ خطبے میں حمدوصلاۃ کے بعد کہا جاتا ہے: اما بعد! یعنی حمدوصلاۃ کے بعد میرا مقصود یہ ہے۔ اور اس کے بعد مقصد بیان کیا جاتا ہے۔ یہ حدیث گزرچکی ہے۔ دیکھیے، حدیث:۱۴۸۵