سنن النسائي - حدیث 1496

كِتَابُ الْكُسُوفِ تَرْكُ الْجَهْرِ فِيهَا بِالْقِرَاءَةِ ضعيف أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ مَنْصُورٍ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ الْأَسْوَدِ بْنِ قَيْسٍ عَنْ ابْنِ عَبَّادٍ رَجُلٍ مِنْ بَنِي عَبْدِ الْقَيْسِ عَنْ سَمُرَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلَّى بِهِمْ فِي كُسُوفِ الشَّمْسِ لَا نَسْمَعُ لَهُ صَوْتًا

ترجمہ سنن نسائی - حدیث 1496

کتاب: گرھن کے متعلق احکام و مسائل نماز کسوف میں بلند آواز سے قراء ت نہ کرنا حضرت سمرہ بن جندب رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں نمازکسوف پڑھائی۔ ہم آپ کی آواز نہیں سنتے تھے۔
تشریح : اس مسئلے کی تفصیلی بحث کے لیے حدیث نمبر:۱۴۸۲ و ۱۴۸۵ کے فوائدومسائل دیکھیے۔ اس مسئلے کی تفصیلی بحث کے لیے حدیث نمبر:۱۴۸۲ و ۱۴۸۵ کے فوائدومسائل دیکھیے۔