كِتَابُ الْجُمْعَةِ بَاب حَضِّ الْإِمَامِ فِي خُطْبَتِهِ عَلَى الْغُسْلِ يَوْمَ الْجُمُعَةِ صحيح الإسناد أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَلَمَةَ قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ نَشِيطٍ أَنَّهُ سَأَلَ ابْنَ شِهَابٍ عَنْ الْغُسْلِ يَوْمَ الْجُمُعَةِ فَقَالَ سُنَّةٌ وَقَدْ حَدَّثَنِي بِهِ سَالِمُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ أَبِيهِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تَكَلَّمَ بِهَا عَلَى الْمِنْبَرِ
کتاب: جمعۃ المبارک سے متعلق احکام و مسائل امام کااپنے خطبےمیں لوگو ں کوجمعے کے دن غسل دینے کی ترغیب دینا ابراہیم بن نشیط نے حضرت ابن شہاب زہری سے جمعے کے دن غسل کرنے کے بارے میں پوچھا تو انھوں نے کہا: سنت ہے اور مجھے یہ بات حضرت سالم نے اپنے والد محترم سے بیان کی کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ بات منبر پر ارشاد فرمائی۔