سنن النسائي - حدیث 1406

كِتَابُ الْجُمْعَةِ بَاب حَضِّ الْإِمَامِ فِي خُطْبَتِهِ عَلَى الْغُسْلِ يَوْمَ الْجُمُعَةِ صحيح أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ قَالَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ الْحَكَمِ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ خَطَبَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ إِذَا رَاحَ أَحَدُكُمْ إِلَى الْجُمُعَةِ فَلْيَغْتَسِلْ

ترجمہ سنن نسائی - حدیث 1406

کتاب: جمعۃ المبارک سے متعلق احکام و مسائل امام کااپنے خطبےمیں لوگو ں کوجمعے کے دن غسل دینے کی ترغیب دینا حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے خطبہ دیا، اس میں فرمایا: ’’جب تم میں سے کوئی شخص جمعے کے لیے جائے تو وہ غسل کرے۔‘‘