سنن النسائي - حدیث 1373

كِتَابُ الْجُمْعَةِ بَاب كَفَّارَةِ مَنْ تَرَكَ الْجُمْعَةَ مِنْ غَيْرِ عُذْرٍ ضعيف أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ سُلَيْمَانَ قَالَ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ قَالَ حَدَّثَنَا هَمَّامٌ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ قُدَامَةَ بْنِ وَبَرَةَ عَنْ سَمُرَةَ بْنِ جُنْدُبٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ تَرَكَ الْجُمُعَةَ مِنْ غَيْرِ عُذْرٍ فَلْيَتَصَدَّقْ بِدِينَارٍ فَإِنْ لَمْ يَجِدْ فَبِنِصْفِ دِينَارٍ

ترجمہ سنن نسائی - حدیث 1373

کتاب: جمعۃ المبارک سے متعلق احکام و مسائل جوشخص بلاعذرجمعہ چھوڑدے‘اس پرکیا کفارہ ہے حضرت سمرہ بن جندب رضی اللہ عنہ سے منقول ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’جو شخص بلاعذر جمعہ چھوڑ دے تو اسے چاہیے وہ ایک دینار صدقہ کرے۔ اگر اس کے پاس دنیار نہ ہو تو نصف دینار صدقہ کرے۔‘‘