سنن النسائي - حدیث 1211

كِتَابُ السَّهْوِ بَاب التَّسْبِيحِ فِي الصَّلَاةِ صحيح أَخْبَرَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ عَنْ عَوْفٍ قَالَ حَدَّثَنِي مُحَمَّدٌ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ التَّسْبِيحُ لِلرِّجَالِ وَالتَّصْفِيقُ لِلنِّسَاءِ

ترجمہ سنن نسائی - حدیث 1211

کتاب: نماز میں بھول جانے کے متعلق احکام و مسائل نماز میں سبحان اللہ کہنا حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے منقول ہے، نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’سبحان اللہ کہنا مردوں کے لیے ہے اور تالی بجانا عورتوں کے لیے۔‘‘
تشریح : مندرجہ بالا چاروں روایات میں ہے کہ مرد سبحان اللہ کہیں اور عورتیں تالی بجائیں۔ مندرجہ بالا چاروں روایات میں ہے کہ مرد سبحان اللہ کہیں اور عورتیں تالی بجائیں۔