سنن النسائي - حدیث 1208

كِتَابُ السَّهْوِ بَاب التَّصْفِيقِ فِي الصَّلَاةِ صحيح أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ وَمُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى وَاللَّفْظُ لَهُ قَالَا حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ التَّسْبِيحُ لِلرِّجَالِ وَالتَّصْفِيقُ لِلنِّسَاءِ زَادَ ابْنُ الْمُثَنَّى فِي الصَّلَاةِ

ترجمہ سنن نسائی - حدیث 1208

کتاب: نماز میں بھول جانے کے متعلق احکام و مسائل نماز میں(ضرورت کےوقت)تالی بجا نا حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’نماز میں (امام کو متوجہ کرنے کے لیے) سبحان اللہ کہنا مردوں کے لیے ہے اور تالی بجانا عورتوں کے لیے ہے۔‘‘
تشریح : فائدہ: دیکھیے، حدیث: ۷۸۵۔ فائدہ: دیکھیے، حدیث: ۷۸۵۔