سنن النسائي - حدیث 1199

كِتَابُ السَّهْوِ بَاب التَّشْدِيدِ فِي الِالْتِفَاتِ فِي الصَّلَاةِ لم أجده في الصحيح و لا في الضعيف أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ قَالَ حَدَّثَنَا إِسْرَائِيلُ عَنْ أَشْعَثَ بْنِ أَبِي الشَّعْثَاءِ عَنْ أَبِي عَطِيَّةَ عَنْ مَسْرُوقٍ عَنْ عَائِشَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمِثْلِهِ

ترجمہ سنن نسائی - حدیث 1199

کتاب: نماز میں بھول جانے کے متعلق احکام و مسائل نماز میں اِدھر اُدھر دیکھنے کی سخت ممانعت حضرت اشعث کی یہی روایت عمرو بن علی نے ہمیں اسی طرح بیان فرمائی، لیکن اس میں زائدہ اور ابوالاحوص کی بجائے اسرائیل کا واسطہ ذکر کیا جب کہ ابو الشعثاء کی بجائے ابو عطیہ کا ذکر کیا۔