سنن النسائي - حدیث 1135
كِتَابُ التَّطْبِيقِ نَوْعٌ آخَر صحيح أَخْبَرَنَا بُنْدَارٌ مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ الْقَطَّانُ وَابْنُ أَبِي عَدِيٍّ عَنْ شُعْبَةَ قَالَا حَدَّثَنَا سَعِيدٌ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ مُطَرِّفٍ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ فِي رُكُوعِهِ وَسُجُودِهِ سُبُّوحٌ قُدُّوسٌ رَبُّ الْمَلَائِكَةِ وَالرُّوحِ
ترجمہ سنن نسائی - حدیث 1135
کتاب: رکوع کے دوران میں تطبیق کا بیان
(سجدے میں) ایک اور قسم کی دعا
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اپنے رکوع اور سجدے میں یہ تسبیح پڑھتے تھے: [سبوح قدوس رب الملائکۃ والروح] ’’بہت پاک ہے، منزہ ہے فرشتوں اور روح (جبریل امین) کا رب۔‘‘
تشریح :
فوائد کے لیے دیکھیے، حدیث نمبر: ۱۰۴۹۔
فوائد کے لیے دیکھیے، حدیث نمبر: ۱۰۴۹۔