سنن النسائي - حدیث 1112

كِتَابُ التَّطْبِيقِ بَاب إِقَامَةِ الصُّلْبِ فِي السُّجُود صحيح أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ خَشْرَمٍ الْمَرْوَزِيُّ قَالَ أَنْبَأَنَا عِيسَى وَهُوَ ابْنُ يُونُسَ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ عُمَارَةَ عَنْ أَبِي مَعْمَرٍ عَنْ أَبِي مَسْعُودٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا تُجْزِئُ صَلَاةٌ لَا يُقِيمُ الرَّجُلُ فِيهَا صُلْبَهُ فِي الرُّكُوعِ وَالسُّجُودِ

ترجمہ سنن نسائی - حدیث 1112

کتاب: رکوع کے دوران میں تطبیق کا بیان سجدے میں کمر سیدھی کرنا حضرت ابو مسعود رضی اللہ عنہ سے منقول ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’وہ نماز درست نہیں ہوتی جس میں نمازی رکوع اور سجدے کے دوران میں اپنی کمر کو سیدھا نہ کرے۔‘‘
تشریح : دیکھیے حدیث نمبر ۱۰۲۸۔ دیکھیے حدیث نمبر ۱۰۲۸۔