سنن النسائي - حدیث 1089

كِتَابُ التَّطْبِيقِ تَرْكُ رَفْعِ الْيَدَيْنِ عِنْدَ السُّجُودِ صحيح أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدٍ الْكُوفِيُّ الْمُحَارِبِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ الْمُبَارَكِ عَنْ مَعْمَرٍ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ سَالِمٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَرْفَعُ يَدَيْهِ إِذَا افْتَتَحَ الصَّلَاةَ وَإِذَا رَكَعَ وَإِذَا رَفَعَ وَكَانَ لَا يَفْعَلُ ذَلِكَ فِي السُّجُودِ

ترجمہ سنن نسائی - حدیث 1089

کتاب: رکوع کے دوران میں تطبیق کا بیان سجدے میں جاتے یا اٹھتے وقت رفع الیدین نہ کرنا حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہا بیان کرتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم جب نماز شروع فرماتے، جب رکوع کرتے اور جب رکوع سے اٹھتے تو رفع الیدین کرتے۔ لیکن سجدے میں (جاتے یا سجدے سے اٹھتے وقت) ایسا نہیں کرتے تھے۔