سنن النسائي - حدیث 1087

كِتَابُ التَّطْبِيقِ بَاب رَفْعِ الْيَدَيْنِ لِلسُّجُودِ لم أجده في الصحيح و لا في الضعيف حدثنا محمد بن المثنى قال حدثنا عبد الأعلى قال حدثنا سعيد عن قتادة عن نصر بن عاصم عن مالك بن الحويرث أنه رأى النبي صلى الله عليه وسلم رفع يديه فذكر مثله .

ترجمہ سنن نسائی - حدیث 1087

کتاب: رکوع کے دوران میں تطبیق کا بیان سجدے میں جاتے وقت رفع الیدین کرنا حضرت مالک بن حویرث رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انھوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا کہ آپ نے اپنے دونوں ہاتھ اٹھائے (رفع الیدین کیا)۔ پھر اسی سابقہ (روایت) کی مثل بیان کیا۔