سنن النسائي - حدیث 1080

كِتَابُ التَّطْبِيقِ تَرْكُ الْقُنُوت صحيح أَخْبَرَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ أَنْبَأَنَا مُعَاذُ بْنُ هِشَامٍ قَالَ حَدَّثَنِي أَبِي عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَنَتَ شَهْرًا يَدْعُو عَلَى حَيٍّ مِنْ أَحْيَاءِ الْعَرَبِ ثُمَّ تَرَكَهُ

ترجمہ سنن نسائی - حدیث 1080

کتاب: رکوع کے دوران میں تطبیق کا بیان قنوت چھوڑ دینا حضرت انس رضی اللہ عنہ سے منقول ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلمنے ایک ماہ قنوت فرمائی۔ آپ عرب کے قابئل میں سے ایک قبلے کے خلاف بددعا کرتے تھے۔ پھر آپ نے قنوت چھوڑ دی۔
تشریح : ایک نہیں بلکہ کئی قبیلوں کے خلاف بددعا کرتے تھے۔ (دیکھیے، روایت: ۱۰۷۸ ایک نہیں بلکہ کئی قبیلوں کے خلاف بددعا کرتے تھے۔ (دیکھیے، روایت: ۱۰۷۸