سنن النسائي - حدیث 1045

كِتَابُ التَّطْبِيقِ النَّهْيُ عَنْ الْقِرَاءَةِ فِي الرُّكُوعِ صحيح أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ عَنْ مَالِكٍ عَنْ نَافِعٍ عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ حُنَيْنٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَلِيٍّ قَالَ نَهَانِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ لُبْسِ الْقَسِّيِّ وَالْمُعَصْفَرِ وَعَنْ تَخَتُّمِ الذَّهَبِ وَعَنْ الْقِرَاءَةِ فِي الرُّكُوعِ

ترجمہ سنن نسائی - حدیث 1045

کتاب: رکوع کے دوران میں تطبیق کا بیان باب: رکوع میں قرآن مجید پڑھنے کی ممانعت حضرت علی رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ مجھے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے قسی، زعفرانی زرد رنگ کے کپڑے اور سونے کی انگوٹھی پہننے اور رکوع میں قرآن مجید پڑھنے سے منع فرمایا ہے۔