سنن النسائي - حدیث 1044

كِتَابُ التَّطْبِيقِ النَّهْيُ عَنْ الْقِرَاءَةِ فِي الرُّكُوعِ صحيح أَخْبَرَنَا عِيسَى بْنُ حَمَّادٍ زُغْبَةُ عَنْ اللَّيْثِ عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ أَنَّ إِبْرَاهِيمَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ حُنَيْنٍ حَدَّثَهُ أَنَّ أَبَاهُ حَدَّثَهُ أَنَّهُ سَمِعَ عَلِيًّا يَقُولُ نَهَانِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ خَاتَمِ الذَّهَبِ وَعَنْ لَبُوسِ الْقَسِّيِّ وَالْمُعَصْفَرِ وَقِرَاءَةِ الْقُرْآنِ وَأَنَا رَاكِعٌ

ترجمہ سنن نسائی - حدیث 1044

کتاب: رکوع کے دوران میں تطبیق کا بیان باب: رکوع میں قرآن مجید پڑھنے کی ممانعت حضرت علی رضی اللہ عنہ سے منقول ہے کہ مجھے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے قسی اور معصفر (زعفرانی زرد رنگ کا) کپڑا اور سونے کی انگوٹھی پہننے اور رکوع میں قرآن مجید پڑھنے سے منع فرمایا ہے۔