سنن النسائي - حدیث 1036

كِتَابُ التَّطْبِيقِ الْإِمْسَاكُ بِالرُّكَبِ فِي الرُّكُوعِ صحيح الإسناد أَخْبَرَنَا سُوَيْدُ بْنُ نَصْرٍ قَالَ أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّهِ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ أَبِي حَصِينٍ عَنْ أَبِي عَبْدِ الرَّحْمَنِ السُّلَمِيِّ قَالَ قَالَ عُمَرُ إِنَّمَا السُّنَّةُ الْأَخْذُ بِالرُّكَبِ

ترجمہ سنن نسائی - حدیث 1036

کتاب: رکوع کے دوران میں تطبیق کا بیان باب: رکوع میں گھٹنوں کو پکڑنا حضرت عمر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں (رکوع میں) گھٹنوں کو پکڑنا سنت ہے۔
تشریح : صحابی کا کسی کام کو یقین کے ساتھ سنت کہنا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے قول و فعل کے برابر حیثیت رکھتا ہے اور اسے مرفوع حکمی کہا جاتا ہے۔ محدثین کی اصطلاح میں سنت سے مراد، سنت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہے۔ صحابی کا کسی کام کو یقین کے ساتھ سنت کہنا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے قول و فعل کے برابر حیثیت رکھتا ہے اور اسے مرفوع حکمی کہا جاتا ہے۔ محدثین کی اصطلاح میں سنت سے مراد، سنت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہے۔