سنن النسائي - حدیث 1035

كِتَابُ التَّطْبِيقِ الْإِمْسَاكُ بِالرُّكَبِ فِي الرُّكُوعِ صحيح الإسناد أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ قَالَ حَدَّثَنِي أَبُو دَاوُدَ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ إِبْرَاهِيمَ عَنْ أَبِي عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ عُمَرَ قَالَ سُنَّتْ لَكُمْ الرُّكَبُ فَأَمْسِكُوا بِالرُّكَبِ

ترجمہ سنن نسائی - حدیث 1035

کتاب: رکوع کے دوران میں تطبیق کا بیان باب: رکوع میں گھٹنوں کو پکڑنا حضرت عمر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ تمھارے لیے گھٹنوں کو پکڑنے کا طریقہ رائج کیا گیا ہے، لہٰذا گھٹنوں کو پکڑا کرو۔