صحيح مسلم - حدیث 962

كِتَابُ الصَّلَاةِ بَابُ النَّهْي عَنْ سَبْقِ الْإِمَامِ بِرُكُوعٍ أَوْ سُجُودٍ وَنَحْوِهِمَا صحيح حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ، حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، ح وَحَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ، وَإِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، عَنِ ابْنِ فُضَيْلٍ، جَمِيعًا عَنِ الْمُخْتَارِ، عَنْ أَنَسٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِهَذَا الْحَدِيثِ وَلَيْسَ فِي حَدِيثِ جَرِيرٍ «وَلَا بِالِانْصِرَافِ»

ترجمہ الادب المفرد - حدیث 962

کتاب: نماز کے احکام ومسائل رکوع اور سجدے وغیرہ میں امام سے سبقت کرنے کی حرمت ۔ (علی بن مسہر کے بجائے) جریر اور ابن فضیل دونوں نے اپنی اپنی سند سے مختار بن فلفل سے روایت کی، انہوں نے حضرت انس﷜ سے روایت کی اور انہوں نے نبیﷺ سے مذکورہ بالا روایت بیان کی، جریر کی حدیث میں ’’نہ سلام پھیرنے میں‘‘ کے الفاظ نہیں۔