صحيح مسلم - حدیث 933

كِتَابُ الصَّلَاةِ بَابُ النَّهْيِ عَنْ مُبَادَرَةِ الْإِمَامِ بِالتَّكْبِيرِ وَغَيْرِهِ صحيح حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ يَعْنِي الدَّرَاوَرْدِيَّ، عَنْ سُهَيْلِ بْنِ أَبِي صَالِحٍ، عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِنَحْوِهِ إِلَّا قَوْلَهُ وَلَا الضَّالِّينَ فَقُولُوا: آمِينَ، وَزَادَ وَلَا تَرْفَعُوا قَبْلَهُ

ترجمہ الادب المفرد - حدیث 933

کتاب: نماز کے احکام ومسائل تکبیر وغیرہ میں امام سے سبقت لے جانے کی ممانعت ۔ سہیل بن ابی صالح نے اپنے والد (ابو صالح) سے، انہوں نے حضرت ابو ہریرہ﷜ سے اور انہوں نے نبیﷺ سے اسی (سابقہ حدیث) کے ہم معنیٰ روایت کی، سوائے اس حصے کے: ’’ جب وہ ﴿ولا الضالین﴾ کہے تو تم آمین کہو‘‘ اور یہ حصہ بڑھایا: ’’ اور تم اس سے پہلے (سر) نہ اٹھاؤ۔‘‘