صحيح مسلم - حدیث 931

كِتَابُ الصَّلَاةِ بَابُ ائْتِمَامِ الْمَأْمُومِ بِالْإِمَامِ صحيح حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، حَدَّثَنَا مَعْمَرٌ، عَنْ هَمَّامِ بْنِ مُنَبِّهٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمِثْلِهِ

ترجمہ الادب المفرد - حدیث 931

کتاب: نماز کے احکام ومسائل مقتدی کی طرف سے امام کی اقتدا ہمام بن منبہ نے حضرت ابو ہریرہ﷜ سے اور انہوں نے نبی اکرمﷺ سے اسی (سابقہ حدیث) کے مانند روایت بیان کی۔