صحيح مسلم - حدیث 914

كِتَابُ الصَّلَاةِ بَابُ التَّسْمِيعِ، وَالتَّحْمِيدِ، وَالتَّأْمِينِ صحيح حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ، حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ يَعْنِي ابْنَ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ سُهَيْلٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمَعْنَى حَدِيثِ سُمَيٍّ

ترجمہ الادب المفرد - حدیث 914

کتاب: نماز کے احکام ومسائل سمع اللہ لمن حمدہ، ربنا لک الحمد اورآمین کہنا ۔ سہیل نے اپنے والد (ابو صالح) سے، انہوں نے حضرت ابو ہریرہ﷜ سے اور انہوں نے نبیﷺ سے (مذکورہ بالا راوی) سمی کی حدیث کے مانند روایت کی۔