صحيح مسلم - حدیث 7556

كِتَابُ التَّفْسِيرِ بَابٌ فِي قَوْلِهِ تَعَالَى: {أُولَئِكَ الَّذِينَ يَدْعُونَ يَبْتَغُونَ إِلَى رَبِّهِمُ الْوَسِيلَةَ} [الإسراء: 57] صحيح و حَدَّثَنِيهِ بِشْرُ بْنُ خَالِدٍ أَخْبَرَنَا مُحَمَّدٌ يَعْنِي ابْنَ جَعْفَرٍ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ سُلَيْمَانَ بِهَذَا الْإِسْنَادِ

ترجمہ الادب المفرد - حدیث 7556

کتاب: قرآن مجید کی تفسیر کا بیان اللہ تعالیٰ کے فرمان:" وہ لوگ جنھیں یہ(کافر) پکارتے ہیں وہ خود ا پنے رب کی طرف وسیلہ ڈھونڈتے ہیں" کی تفسیر شعبہ نے سلیمان(اعمش) سے اسی سندکے ساتھ یہی روایت کی۔