صحيح مسلم - حدیث 746
كِتَابُ الْحَيْضِ بَابُ حُكْمِ ضَفَائِرِ الْمُغْتَسِلَةِ صحيح وَحَدَّثَنِيهِ أَحْمَدُ الدَّارِمِيُّ، حَدَّثَنَا زَكَرِيَّا بْنُ عَدِيٍّ، حَدَّثَنَا يَزِيدُ يَعْنِي ابْنَ زُرَيْعٍ، عَنْ رَوْحِ بْنِ الْقَاسِمِ، حَدَّثَنَا أَيُّوبُ بْنُ مُوسَى بِهَذَا الْإِسْنَادِ. وَقَالَ: أَفَأَحُلُّهُ فَأَغْسِلُهُ مِنَ الْجَنَابَةِ وَلَمْ يَذْكُرِ الْحَيْضَةَ
ترجمہ الادب المفرد - حدیث 746
کتاب: حیض کا معنی و مفہوم غسل کرنے والی عورت کی چوٹیوں کا حکم ایوب بن موسیٰ سے ( سفیان ثوری کے بجائے) روح بن قاسم نے اسی (سابقہ سند) کے ساتھ روایت کی کہ انہوں ( ام سلمہ ؓ) نے کہا:کیا میں چوٹی کو کھول کر غسل جنابت کروں؟ ...... انہوں ( روح بن قاسم ) نے حیض کا تذکرہ نہیں کیا ۔