صحيح مسلم - حدیث 7241

كِتَابُ الْفِتَنِ وَأَشْرَاطِ السَّاعَةِ بَابُ الْخَسْفِ بِالْجَيْشِ الَّذِي يَؤُمُّ الْبَيْتَ صحيح حَدَّثَنَاه أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ رُفَيْعٍ بِهَذَا الْإِسْنَادِ وَفِي حَدِيثِهِ قَالَ فَلَقِيتُ أَبَا جَعْفَرٍ فَقُلْتُ إِنَّهَا إِنَّمَا قَالَتْ بِبَيْدَاءَ مِنْ الْأَرْضِ فَقَالَ أَبُو جَعْفَرٍ كَلَّا وَاللَّهِ إِنَّهَا لَبَيْدَاءُ الْمَدِينَةِ

ترجمہ الادب المفرد - حدیث 7241

کتاب: فتنے اور علامات ِقیامت بیت اللہ کا رخ کرکے والے لشکر کا زمین میں د ھنس جانا عبدالعزیز بن رفیع نے ہمیں اسی سند کےساتھ حدیث بیان کی اور ان کی حدیث میں ہے:(ابن قبطیہ نے)کہا:تو میں ابو جعفر سے ملا،میں نے کہا:انھوں(ام المومنین رضی اللہ تعالیٰ عنہا ) نے تو زمین کا ایک چٹیل میدان کہا تھا۔توابو جعفر نے کہا:ہرگز نہیں،اللہ کی قسم! وہ مدینہ کا چٹیل حصہ ہے۔