صحيح مسلم - حدیث 7239

كِتَابُ الْفِتَنِ وَأَشْرَاطِ السَّاعَةِ بَابُ اقْتِرَابِ الْفِتَنِ وَفَتْحِ رَدْمِ يَأْجُوجَ وَمَأْجُوجَ صحيح و حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ إِسْحَقَ حَدَّثَنَا وُهَيْبٌ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ طَاوُسٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ فُتِحَ الْيَوْمَ مِنْ رَدْمِ يَأْجُوجَ وَمَأْجُوجَ مِثْلُ هَذِهِ وَعَقَدَ وُهَيْبٌ بِيَدِهِ تِسْعِينَ

ترجمہ الادب المفرد - حدیث 7239

کتاب: فتنے اور علامات ِقیامت فتنے قریب آگئے ،یاجوج ماجوج کی دیوار کھل گئی احمد بن اسحاق نے کہا:ہمیں وہیب نے حدیث بیان کی،انھوں نے کہا:ہمیں عبداللہ بن طاوس نے ا پنے والد سے حدیث بیان کی،انھوں نے حضرت ابو ہریر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے اور انھوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:"آج یاجوج ماجوج کی دیوار اتنی کھل گئی ہے۔"وہیب نے اپنی انگلی سے نوے کا نشان بنایا۔