صحيح مسلم - حدیث 7233

كِتَابُ الْجَنَّةِ وَصِفَةِ نَعِيمِهَا وَأَهْلِهَا بَابُ الْأَمْرِ بِحُسْنِ الظَّنِّ بِاللهِ تَعَالَى عِنْدَ الْمَوْتِ صحيح حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ نَافِعٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ الْأَعْمَشِ بِهَذَا الْإِسْنَادِ مِثْلَهُ وَقَالَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَلَمْ يَقُلْ سَمِعْتُ

ترجمہ الادب المفرد - حدیث 7233

کتاب: جنت‘اس کی نعمتیں اور اہل جنت موت کے وقت اللہ تعالیٰ سے اچھا گمان رکھنے کا حکم سفیان نے اعمش سے اسی سند کے ساتھ ،اسی کے مانند روایت کی اور کہا:" نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت ہے"اوریہ نہیں کہا:میں نے (آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے ) سنا۔