صحيح مسلم - حدیث 7171

كِتَابُ الْجَنَّةِ وَصِفَةِ نَعِيمِهَا وَأَهْلِهَا بَابُ جَهَنَّمَ أَعَاذَنَا اللهُ مِنهَا صحيح حَدَّثَنَاه مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى وَمُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ قَالَا حَدَّثَنَا رَوْحٌ حَدَّثَنَا سَعِيدٌ بِهَذَا الْإِسْنَادِ وَجَعَلَ مَكَانَ حُجْزَتِهِ حِقْوَيْهِ

ترجمہ الادب المفرد - حدیث 7171

کتاب: جنت‘اس کی نعمتیں اور اہل جنت جہنم ،اللہ ہمیں اس سے محفوظ رکھے! روح نے کہا:ہمیں سعید نے اسی سند کے سا تھ حدیث بیان کی اور انھوں نے(کمر پر ازار باندھنے کی جگہ کے لیے)" حجرۃ"کے بجائے۔ " حقویۃ" کا لفظ استعمال کیا۔