صحيح مسلم - حدیث 7166

كِتَابُ الْجَنَّةِ وَصِفَةِ نَعِيمِهَا وَأَهْلِهَا بَابُ جَهَنَّمَ أَعَاذَنَا اللهُ مِنهَا صحيح حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ حَدَّثَنَا مَعْمَرٌ عَنْ هَمَّامِ بْنِ مُنَبِّهٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمِثْلِ حَدِيثِ أَبِي الزِّنَادِ غَيْرَ أَنَّهُ قَالَ كُلُّهُنَّ مِثْلُ حَرِّهَا

ترجمہ الادب المفرد - حدیث 7166

کتاب: جنت‘اس کی نعمتیں اور اہل جنت جہنم ،اللہ ہمیں اس سے محفوظ رکھے! معمر نے ہمیں ہمام بن منبہ سے،انھوں نے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے ،انھوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے ابوزناد کی حدیث کے مانند روایت کی،مگر انھوں(معمر) نے کہا:"وہ سب ک سب اس جیسی حرارت رکھتے ہیں۔"