صحيح مسلم - حدیث 7142
كِتَابُ الْجَنَّةِ وَصِفَةِ نَعِيمِهَا وَأَهْلِهَا بَابُ تَرَائِي أَهْلِ الْجَنَّةِ أَهْلَ الْغُرَفِ، كَمَا يُرَى الْكَوْكَبُ فِي السَّمَاءِ صحيح قَالَ فَحَدَّثْتُ بِذَلِكَ النُّعْمَانَ بْنَ أَبِي عَيَّاشٍ فَقَالَ سَمِعْتُ أَبَا سَعِيدٍ الْخُدْرِيَّ يَقُولُ كَمَا تَرَاءَوْنَ الْكَوْكَبَ الدُّرِّيَّ فِي الْأُفُقِ الشَّرْقِيِّ أَوْ الْغَرْبِيِّ
ترجمہ الادب المفرد - حدیث 7142
کتاب: جنت‘اس کی نعمتیں اور اہل جنت اہل جنت کا بالاخانوں والوں کو اس طرح دیکھنا جس طرح آسمان میں ستارہ نظر آتا ہے (ابوحازم نے) کہا:میں نے یہ روایت نعمان بن ابی عیاش سے بیان کی تو انھوں نے کہا:میں نے حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو یہ کہتے ہوئے سنا؛"جس طرح تم آسمان کے مشرقی یامغربی افق میں چمکتے ہوئے ستارے کو دیکھتے ہو"