كِتَابُ صِفَاتِ الْمُنَافِقِينَ وَأَحْكَامِهِمْ بَابُ طَلَبِ الْكَافِرِ الْفِدَاءَ بِمِلْءِ الْأَرْضِ ذَهَبًا صحيح حَدَّثَنَاه مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدٌ يَعْنِي ابْنَ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ أَبِي عِمْرَانَ قَالَ سَمِعْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ يُحَدِّثُ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمِثْلِهِ إِلَّا قَوْلَهُ وَلَا أُدْخِلَكَ النَّارَ فَإِنَّهُ لَمْ يَذْكُرْهُ
کتاب: منافقین کی صفات اور ان کے بارے میں احکام کافر کا اپنے چھٹکارے کے لئے زمین بھر سونے کو طلب کرنا محمد بن جعفر نے کہا:ہمیں شعبہ نے ابو عمران سے حدیث بیان کی،کہا:میں نے حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے سنا،وہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے حدیث بیان کررہے تھے،اسی کے مانند ،سوائے(اللہ تعالیٰ کے ) اس قول کے:"اور میں تمھیں آگ میں نہیں ڈالوں گا"انھوں نے اسے بیان نہیں کیا۔