صحيح مسلم - حدیث 7081

كِتَابُ صِفَاتِ الْمُنَافِقِينَ وَأَحْكَامِهِمْ بَابٌ فِي الكُفَّارِ صحيح حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نُمَيْرٍ وَأَبُو سَعِيدٍ الْأَشَجُّ قَالَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ جُبَيْرٍ عَنْ أَبِي عَبْدِ الرَّحْمَنِ السُّلَمِيِّ عَنْ أَبِي مُوسَى عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمِثْلِهِ إِلَّا قَوْلَهُ وَيُجْعَلُ لَهُ الْوَلَدُ فَإِنَّهُ لَمْ يَذْكُرْهُ

ترجمہ الادب المفرد - حدیث 7081

کتاب: منافقین کی صفات اور ان کے بارے میں احکام کافروں کے بارے میں(اللہ عزوجل کا تحمل) وکیع نے کہا:ہمیں اعمش نے حدیث بیان کی،انھوں نے کہا:ہمیں سعید بن جبیر نے ابو عبدالرحمان سلمی سے،انھوں نے حضرت ابو موسیٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے اور انھوں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے اسی کے مانند روایت کی،سوائے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے اس قول کے :"اور اس کی اولاد بنائی جاتی ہے"انھوں نے اس(قول) کو بیان نہیں کیا۔