صحيح مسلم - حدیث 7077

كِتَابُ صِفَاتِ الْمُنَافِقِينَ وَأَحْكَامِهِمْ بَابُ انْشِقَاقِ الْقَمَرِ صحيح و حَدَّثَنِيهِ مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسٍ بِمَعْنَى حَدِيثِ شَيْبَانَ

ترجمہ الادب المفرد - حدیث 7077

کتاب: منافقین کی صفات اور ان کے بارے میں احکام چاند کا دو ٹکڑے ہوجانا: معمر نے ہمیں قتادہ سے ،انھوں نے حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے شیبان کی حدیث سے ہم معنی روایت کی۔