صحيح مسلم - حدیث 7074
كِتَابُ صِفَاتِ الْمُنَافِقِينَ وَأَحْكَامِهِمْ بَابُ انْشِقَاقِ الْقَمَرِ صحيح حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُعَاذٍ حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ مُجَاهِدٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِثْلَ ذَلِكَ
ترجمہ الادب المفرد - حدیث 7074
کتاب: منافقین کی صفات اور ان کے بارے میں احکام چاند کا دو ٹکڑے ہوجانا: معاذ نے کہا:ہمیں شعبہ نے اعمش سے حدیث بیان کی،انھوں نے مجاہد سے،انھوں نے ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے اور انھوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے اسی کے مانند روایت کی۔