صحيح مسلم - حدیث 7069
كِتَابُ صِفَاتِ الْمُنَافِقِينَ وَأَحْكَامِهِمْ بَابُ الدُّخَانِ صحيح حَدَّثَنَا أَبُو سَعِيدٍ الْأَشَجُّ حَدَّثَنَا وَكِيعٌ حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ بِهَذَا الْإِسْنَادِ مِثْلَهُ
ترجمہ الادب المفرد - حدیث 7069
کتاب: منافقین کی صفات اور ان کے بارے میں احکام دھویں کا بیان وکیع نے کہا:ہمیں اعمش نے اسی سند کے ساتھ اسی کے مانند حدیث بیان کی۔