صحيح مسلم - حدیث 6872
كِتَابُ الذِّكْرِ وَالدُّعَاءِ وَالتَّوْبَةِ وَالِاسْتِغْفَارِ (بَابُ الدَّعَوَات وَالتَّعَوُّذِ) صحيح و حَدَّثَنَاه أَبُو كُرَيْبٍ حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ وَوَكِيعٌ عَنْ هِشَامٍ بِهَذَا الْإِسْنَادِ
ترجمہ الادب المفرد - حدیث 6872
کتاب: ذکر الٰہی‘دعا ‘توبہ اور استغفار دعائیں اور اللہ کی پناہ میں آنا ابومعاویہ اور وکیع نے ہمیں ہشام سے اسی سند کے ساتھ حدیث بیان کی۔