صحيح مسلم - حدیث 6836

كِتَابُ الذِّكْرِ وَالدُّعَاءِ وَالتَّوْبَةِ وَالِاسْتِغْفَارِ بَابُ كَرَاهَةِ الدُّعَاءِ بِتَعْجِيلِ الْعُقُوبَةِ فِي الدُّنْيَا صحيح حَدَّثَنَاه عَاصِمُ بْنُ النَّضْرِ التَّيْمِيُّ حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ الْحَارِثِ حَدَّثَنَا حُمَيْدٌ بِهَذَا الْإِسْنَادِ إِلَى قَوْلِهِ وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ وَلَمْ يَذْكُرْ الزِّيَادَةَ

ترجمہ الادب المفرد - حدیث 6836

کتاب: ذکر الٰہی‘دعا ‘توبہ اور استغفار دنیا ہی میں جلد سزا مل جانے کی دعا مکروہ ہے خالد بن حارث نے کہا: ہمیں حمید نے اسی سند کے ساتھ دعا کے ان الفاظ تک حدیث بیان کی: "ہمیں دوزخ کے عذاب سے بچا" اور اس سے اضافی بات بیان نہیں کی۔