صحيح مسلم - حدیث 669

كِتَابُ الطَّهَارَةِ بَابُ حُكْمِ الْمَنِيِّ صحيح وَحَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ حَفْصِ بْنِ غِيَاثٍ، حَدَّثَنَا أَبِي، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنِ الْأَسْوَدِ، وَهَمَّامٍ، عَنْ عَائِشَةَ فِي الْمَنِيِّ قَالَتْ: كُنْتُ أَفْرُكُهُ مِنْ ثَوْبِ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ "

ترجمہ الادب المفرد - حدیث 669

کتاب: پاکی کا بیان منی کاحکم اعمش نے ابراہیم سے ، انہوں نے اسود اور ہمام سے ، انہوں نے حضرت عائشہ ؓ سے مادہ منویہ کے بارے میں روایت کی ، کہا: میں اسے رسول اللہ ﷺ کے کپڑے سے کھرچ دیتی تھی ۔