صحيح مسلم - حدیث 656

كِتَابُ الطَّهَارَةِ بَابُ النَّهْيِ عَنِ البوْلِ فِي المَاءِ الرَّاكدِ صحيح وَحَدَّثَنِي زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ، حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ هِشَامٍ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «لَا يَبُولَنَّ أَحَدُكُمْ فِي الْمَاءِ الدَّائِمِ ثُمَّ يَغْتَسِلُ مِنْهُ»

ترجمہ الادب المفرد - حدیث 656

کتاب: پاکی کا بیان ٹھہرے ہوئے پانی میں پیشاب کرنے کی ممانعت ابن سیرین نے ابو ہریرہ ﷜ سے اور انہوں نے نبی ﷺ سے روایت کی ، آپ نے فرمایا:’’تم سے کوئی ہرگز ساکن پانی میں پیشاب نہ کرے ، پھر اس میں سے نہائے۔‘‘