صحيح مسلم - حدیث 651

كِتَابُ الطَّهَارَةِ بَابُ حُكْمِ وُلُوغِ الْكَلْبِ صحيح وَحَدَّثَنَا زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ، حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ هِشَامِ بْنِ حَسَّانَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «طَهُورُ إِنَاءِ أَحَدِكُمْ إِذَا وَلَغَ فِيهِ الْكَلْبُ، أَنْ يَغْسِلَهُ سَبْعَ مَرَّاتٍ أُولَاهُنَّ بِالتُّرَابِ»

ترجمہ الادب المفرد - حدیث 651

کتاب: پاکی کا بیان جس برتن کو کتا جھوٹا کر دے ، اس کا حکم محمد بن سیرین نے حضرت ابو ہریرہ﷜ سے روایت کی کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’جب تمہارے برتن میں سے کتا پی لے تو اس کی طہارت (پاک ہونا) یہ ہے کہ اسے سات دفعہ دھوئے ، پہلی دفعہ مٹی کے ساتھ دھوئے۔‘‘