صحيح مسلم - حدیث 649

كِتَابُ الطَّهَارَةِ بَابُ حُكْمِ وُلُوغِ الْكَلْبِ صحيح ) وَحَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ، حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ زَكَرِيَّا، عَنِ الْأَعْمَشِ، بِهَذَا الْإِسْنَادِ مِثْلَهُ وَلَمْ يَقُلْ فَلْيُرِقْهُ

ترجمہ الادب المفرد - حدیث 649

کتاب: پاکی کا بیان جس برتن کو کتا جھوٹا کر دے ، اس کا حکم اسماعیل بن زکریا نے اعمش کےحوالے سے ، باقی ماندہ مذکورہ سند کے ساتھ ، یہی روایت بیان کی لیکن ’’اسے بہادے‘‘ کے الفاظ نہیں کہے ۔