صحيح مسلم - حدیث 6392
كِتَابُ فَضَائِلِ الصَّحَابَةِ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنہُم بَاب فَضَائِلِ حَسَّانَ بْنِ ثَابِتٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ صحيح حَدَّثَنَاهُ ابْنُ الْمُثَنَّى، حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عَدِيٍّ، عَنْ شُعْبَةَ، فِي هَذَا الْإِسْنَادِ، وَقَالَ قَالَتْ: كَانَ يَذُبُّ عَنْ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَلَمْ يَذْكُرْ حَصَانٌ رَزَانٌ
ترجمہ الادب المفرد - حدیث 6392
کتاب: صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے فضائل ومناقب حضرت حسان بن ثابت رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے فضائل:۔ ابن ابی عدی نے شعبہ سے اسی سند کے ساتھ حدیث بیان کی اورکہا:حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے فرمایا:حضرت حسان بن ثابت رضی اللہ تعالیٰ عنہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف سے مدافعت کرتے تھے،انھوں نے(حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کی مدح والاحصہ)"وہ پاکیزہ ہیں،عقل مند ہیں"بیان نہیں کیا۔