صحيح مسلم - حدیث 6390

كِتَابُ فَضَائِلِ الصَّحَابَةِ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنہُم بَاب فَضَائِلِ حَسَّانَ بْنِ ثَابِتٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ صحيح حَدَّثَنَاهُ عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا عَبْدَةُ، عَنْ هِشَامٍ بِهَذَا الْإِسْنَادِ

ترجمہ الادب المفرد - حدیث 6390

کتاب: صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے فضائل ومناقب حضرت حسان بن ثابت رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے فضائل:۔ عبدہ نے ہشام سے اسی سند کے ساتھ حدیث بیان کی۔